طارق ایوب

طارق ایوب

مدرس
Islamabad، Islamabad Capital Territory / 37 سال
Pakistani
19 Jul 2026

تعارف

طارق ایوب ولد محمد ایوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی تفصیلات کے لیے نمبر پر رابطہ کریں ۔

PDF
9 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

قاری
عالم
مدرسہ: جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی
سالِ فراغت: 2007
اساتذہ: شیخ الحدیث ابو عمر صاحب،ابو عبد المجید بلتستانی صاحب،فضل الرحمان صاحب،طاہر باغ صاحب،طاہر آصف صاحب،مقبول مدنی صاحب جنید مکی صاحب حفظھم اللہ

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین ناظرہ تجوید عربی تدریس بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس دعا و ذکر مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری

💼 تجربہ

مجموعی: 8 سال
اکیڈمک کورسز کوآرڈینیٹر+اسسٹنٹ کورس انچارج تعلیم القرآن کورس
الھدیٰ انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن
📍 اسلام آباد Aug 2016 — Sep 2020 (4 سال 1 ماہ)

تعلیم القرآن کورس کی پلاننگ سے لے کر کورس کے اختتام تک تمام ذمہ داریاں ۔الحمدللہ تجوید ٹیچر کے طور پر بھی کام کرنے کا موقع ملا

تجوید ٹیچر+ فائر اینڈ سیفٹی ٹرینر
الھدیٰ انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن
📍 اسلام آباد Jul 2016 — Sep 2020 (4 سال 2 ماہ)

آن لائن تجوید ٹیچر کے طور پر ابھی بھی جاری ہے

🌐 زبانیں

اردو عربی پشتو پنجابی انگلش سندھی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 35,000 - 100,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم عارضی
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب