نعمان باقر

نعمان باقر

مدرس
سیالکوٹ، Islamabad Capital Territory / 25 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

نعمان باقر پسرور ضلع سیالکوٹ بحمد اللہ مختلف شارٹ کورسز ( اسلامک فنانس،عربی کورس، خطابت،وغیرہ) اور مختلف یونیورسٹیز سے پوزیشن (تقریری و تحریری) ہولڈر رہ چکا ہو۔

PDF
12 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

عالم
مدرسہ: ادارۃ المصطفیٰ انٹرنیشنل
سالِ فراغت: 2024
اساتذہ: علامہ رضا ثاقب مصطفائی،مفتی فہیم قادری، شیخ الحدیث علامہ ندیم شاذلی، مفتی فیاض سعیدی

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ تجوید درس نظامی بچوں کی تعلیم تراویح ویڈیو ایڈیٹنگ فوٹوگرافی کنٹینٹ رائٹنگ

💼 تجربہ

مجموعی: 1 سال
ناظم مدرس
دیوانِ حضوری ایجوکیشنل کمپلیکس
📍 سوہاوہ جہلم Sep 2024 — تاحال (1 سال 11 ماہ)

اپنی ہی ادارک

🌐 زبانیں

اردو پنجابی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 40,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم عارضی
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب