Tariq Jameel

Tariq Jameel

مدرس
Kot Addu Tehsil، Punjab / 25 سال
Pakistani
09 Jul 2026

تعارف

جیسا کہ میرا تعلیمی و علمی پس منظر آپ کے سامنے ہے، اس کے ساتھ ساتھ میں نے جامعہ اشرفیہ لاہور ہی میں ایک سالہ کمپیوٹر کورس کیا تھا اس کے بعد میں نے ورڈ پریس کی فیلڈ میں کام کیا، فی الحال ایک آئی ٹی کمپنی میں مختلف چیزوں پر کام کر رہا ہوں، جس میں آپریٹنگ سسٹم، نیٹ ورکنگ، آگے ڈیو آپس پر بھی کام کر رہا ہوں، نیت میری یہ ہے کہ اسلام آباد میں کہیں دین کی خدمت کا موقع مل جائے اور میں اپنے شجر سے جڑا رہوں ۔۔۔۔

PDF
6 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
تخصص
مدرسہ: جامعہ اشرفیہ لاہور
سالِ فراغت: 2025
اساتذہ: مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی رحمہ اللہ، شیخ الحدیث مولانا یوسف خان صاحب دامت برکاتہم، مفتی حسن صاحب

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ درس نظامی آن لائن تدریس سوشل میڈیا مینیجمنٹ مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری ویب ڈویلپمنٹ یوٹیوب مینیجمنٹ

🌐 زبانیں

اردو عربی پشتو پنجابی سرائیکی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 20,000 - 40,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم عارضی رمضان
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب