محمد سجاد انور

محمد سجاد انور

عالم
ملتان، Punjab / 30 سال
Pakistani
03 Aug 2026
PDF
11 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
عالم
مدرسہ: جامعہ دارالعلوم کراچی
سالِ فراغت: 2019
اساتذہ: مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی مفتی محمود اشرف عثمانی رحمہ اللہ مفتی عزیز الرحمن صاحب حفظہ اللہ مفتی رشید اشرف عثمانی رحمہ اللہ مفتی زبیر اشرف عثمانی صاحب مدظلہم العالی مفتی حنیف خالد صاحب حفظہ اللہ مفتی اعظم مفتی رفیع عثمانی رحمہ اللہ اور دیگر اساتذہ کرام جامعہ دارالعلوم کراچی

مہارتیں

امامت نکاح بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر ڈیٹا انٹری

💼 تجربہ

مجموعی: 8 سال
اسکول ٹیچر
جامعہ دارالعلوم کراچی
📍 کراچی Aug 2022 — Aug 2025 (3 سال)

جامعہ دارالعلوم کراچی سے 2019 میں فراغت کے بعد ایک سال تبلیغ میں لگایا اور پھر 2022 جامعہ دارالعلوم کراچی میں بطور اسکول ٹیچر خدمات سر انجام دیں اور ساتھ ساتھ میس کی نگرانی بھی شامل رہی۔ اسکول میں تدریس کے ساتھ ساتھ پروگرام کے کی تیاری اور منیجمنٹ کا کام بھی کیا ۔

نگران
الکلیم اسلامک اکیڈمی کراچی
📍 کراچی Jan 2021 — تاحال (5 سال 7 ماہ)

الکلیم اسلامک اکیڈمی کراچی ۔ ایک مکتب کے طور پر کام کر رہی تھی اور جو انکے اونر تھے وہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے حافظ تھے۔ اور میں جامعہ دارالعلوم کراچی میں بطور اسکول ٹیچر خدمات سر انجام دے رہا تھا ۔ انکی مجھے سے ملاقات ہوئی اور پھر انکو مکتب کے ساتھ ساتھ اسکول کا مکمل نظام بنا کر دیا اور اسکول کے نگران اور معاون کے طور پر ان کا ساتھ دیا

POC
امہ چلڈرن اکیڈمی کیمپس|| کراچی (امہ ویلفیئر انٹرنیشنل)
📍 کراچی Feb 2026 — Apr 2026 (2 ماہ)

POC کی تمام خدمات سر انجام دیں ۔اور اسکے ساتھ ساتھ اکیڈمی کے دیگر امور کی بھی نگرانی شامل رہی۔ والدہ کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے ملتان شفٹ ہوگیا۔

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی سرائیکی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 50,000 - 120,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب