انس احمد جوکھیو

انس احمد جوکھیو

عالم
41 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

معہد الخلیل الاسلامی سے 2006 میں درس نظامی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد شیخ زاید اسلامک سینٹر کراچی یونیورسٹی سے بی ایس اسلامک اسٹڈیز مع کمپوٹر ٹیکنولوجی کی سند حاصل کی اور تاحال تدریس اور دفتری کمپیوٹرائزڈ مہارتوں کے ساتھ منسلک ہوں۔

PDF
25 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

عالم
مدرسہ: معہد الخلیل الاسلامی کراچی
سالِ فراغت: 2006
اساتذہ: شیخ الحدیث مولانا یوسف مدنی۔ مفتی سعید احمد مولانا زکریا مدنی۔مولانا ڈاکٹر سردار۔ مولانا عبد الوحید۔ مولانا عاصم دامت برکاتہم العالیہ

مہارتیں

عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری

💼 تجربہ

مجموعی: 24 سال
استاد و معاون دفتر (کمپیوٹر)
جامعہ ابراہیم اسلامیہ
📍 کراچی Jan 2007 — Nov 2017 (10 سال 10 ماہ)

تدریس فرجہ ثانیہ تک مع کمپیوٹرائزڈ دفتری امور

استاد اعدادیات مع کمپوٹر اپریٹر
معہد الخلیل الاسلامی
📍 کراچی Feb 2011 — May 2013 (2 سال 3 ماہ)

تدریس اعدادیات مع کمپوٹر اپریٹر (نتائج و حاضری ایکسل شیٹ پر)

استاد (سیکنڈری سیکشن)
الخیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن
📍 کراچی Aug 2013 — May 2015 (1 سال 9 ماہ)

تدریس سیکنڈری سیکشن: اسلامیات، سندھی اور اردو۔

استاد
بیت العلم سیکنڈری اسکول
📍 کراچی Sep 2015 — Jul 2019 (3 سال 10 ماہ)

تدریس سیکنڈری سیکشن: تربیہ اور سندھی

استاد
حرا فاونڈیشن اسکول (دارالعوام کراچی)
📍 کراچی Jul 2019 — Jan 2025 (5 سال 6 ماہ)

تدریس: سندھی و عربی

استاد
دی انٹلیکٹ اسکول
📍 کراچی Feb 2026 — تاحال (6 ماہ)

تدریس: اسلامیات (کیمبرج سسٹم)

🌐 زبانیں

اردو عربی انگلش سندھی

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 85,000 - 95,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب