محمد رمیز بیگ

محمد رمیز بیگ

عالم
Karachi، Sindh / 27 سال
Pakistani
04 Jul 2026

تعارف

میں امام ہو ،قرآن ٹیچر ہو ،اور میری چیز کی چھوٹی سی دکان ہے اور سوشل میڈیا پر بھی ایکٹو ہو

PDF
56 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مدرسہ: جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن
سالِ فراغت: 2023
اساتذہ: مولانا عبد الروؤف غزنوی،مولانا عبدالرؤف ھالیجوی،قاری مفتاح اللہ،مولانا محب اللہ،مولانا انعام الحق قاسمی،مولانا فضل محمد ،مولانا قاسم ، مولانا زیب ، مولانا امداد اللہ،حفظہم اللہ

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ تجوید درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر یوٹیوب مینیجمنٹ

💼 تجربہ

مجموعی: 6 سال
قرآن ٹیچر
مدرسہ ریاض الجنہ
📍 کراچی May 2023 — تاحال (3 سال 3 ماہ)

الحمد للہ گزشتہ تین سالوں سے مدرسہ ھذا میں بطور قرآن ٹیچر خدمت انجام دے رہا ہو

امام مسجد
مسجد عائشہ
📍 کراچی Jun 2023 — (3 سال 2 ماہ)

مسجد ھذا میں گزشتہ تین سال سے بطور امام خدمت انجام دے رہا ہو

🌐 زبانیں

اردو

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 25,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم عارضی رمضان تراویح
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب