محمد زاہد

محمد زاہد

امام مسجد
Faisalabad، Punjab / 30 سال
Pakistani
02 Jul 2026

تعارف

میرا نام حافظ محمد زاہد ہے ۔میں پاکستان کے صوبہ پنجاب ضلع فیصل اباد سے ہوں ۔ میں نے الحمدللہ حفظ القران درس نظامی تخصص افتاء ۔ عصری تعلیم بیچلر ڈگری اور ایم اے اسلامیات گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد سے کیا ہوا ہے۔ میں پاکستان اور بیرون ملک میں تدریس امامت و خطابت کا ارادہ رکھتا ہوں

PDF
10 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مفتی
تخصص
مدرسہ: جامعہ اسلامیہ امدادیہ ستیانہ روڈ فیصل اباد
سالِ فراغت: 2021
اساتذہ: مفتی محمد طیب صاحب صدر جامعہ امدادیہ مفتی محمد زاہد صاحب نائب صدر جامعہ امدادیہ فیصل اباد

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ تجوید عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر سوشل میڈیا مینیجمنٹ

💼 تجربہ

مجموعی: 1 سال
خطابت
جامع مسجد الحفیظ ڈاکٹر سٹی فیصل اباد
📍 فیصل اباد Aug 2024 — تاحال (1 سال 11 ماہ)

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی سرائیکی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 150,000 - 250,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب