محمد نعمان

محمد نعمان

قاری
24 سال
Pakistani
07 Jul 2026

تعارف

میرا نام محمد نعمان عطاری ہے میرا تعلق نواب شاہ سے ہے میں نے الحمداللہ مکمل مع قوائد و مخارج کے ساتھ ناظرہ قرآن پڑھا ہے اس کے ساتھ ساتھ 8 سالہ درس نظامی بھی مکمل کیا ہے اس کے علاوہ آفس ورک میں ڈیٹا انٹری کا کام بہت اچھا آتا ہے

PDF
7 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

قاری
عالم
مدرسہ: مدرسہ فیضان عطار
سالِ فراغت: 2016
اساتذہ: استاد محترم مولانا فرحان مدنی

مہارتیں

حفظ ناظرہ درس نظامی بچوں کی تعلیم مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری

💼 تجربہ

مجموعی: 9 سال
قاری
جامعۃ المدینہ ملک کالونی نواب شاہ
📍 نواب شاہ Jul 2017 — تاحال (9 سال 1 ماہ)

گزشتہ نو سالوں سے خدمت جاری ہے الحمداللہ رب العالمین مزید کمپیوٹر میں آفس آٹومیشن ایکسل ورڈ وغیرہ بہت اچھے سے آتا ہے

🌐 زبانیں

اردو

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 35,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب