محمد حمزہ خان

محمد حمزہ خان

دیگر
مردان / 27 سال
Pakistani
09 Jul 2026

تعارف

مختصر تعارف (تقریباً 100 الفاظ) میرا نام محمد حمزہ خان ہے۔ میں نے یونیورسٹی آف کراچی سے بیچلر اور جامعۃ الرشید کراچی سے درسِ نظامی مکمل کیا ہے۔ اس کے علاوہ انگلش لینگویج، میڈیا سائنسز، گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، سوشل میڈیا مینجمنٹ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، کالم نگاری اور پوڈکاسٹنگ کے کورسز بھی کیے ہیں۔ مجھے گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ میں تقریباً تین سال کا عملی تجربہ حاصل ہے۔ میں السعادہ انٹرنیشنل اور ٹیلی پورٹ مین پاور کنسلٹنٹ میں خدمات انجام دے چکا ہوں اور اس وقت فری لانسنگ کر رہا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ ایسی جگہ خدمت کا موقع ملے جہاں دین کی خدمت اور اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں سے بھی بھرپور استفادہ کر سکوں۔ پاکستان اور بیرونِ ملک ملازمت کے لیے دستیاب ہوں۔

PDF
13 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

عالم
تخصص
مدرسہ: جامعۃ الرشید کراچی
سالِ فراغت: 2023
اساتذہ: مفتی ابولبابہ لبابہ شاہ منصور صاحب، مفتی عبد عبد الرحیم صاحب (استاد صاحب),مفتی محمد صاحب، مفتی طارق مسعود صاحب، مفتی انور غازی صاحب، مفتی عبد المنعم فائز صاحب، مولانا ندیم الرشید صاحب

مہارتیں

امامت خطابت بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ فوٹوگرافی سوشل میڈیا مینیجمنٹ مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری کنٹینٹ رائٹنگ کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 1 سال
گرافک ڈیزائنر،ویڈیو ایڈیٹر، سوشل میڈیا منیجر
ٹیلی پورٹ مین پاور کنسلٹنٹ اسلام آباد
📍 اسلام آباد Jul 2025 — تاحال (1 سال 1 ماہ)

🌐 زبانیں

اردو عربی پشتو

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 40,000 - 80,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم عارضی رمضان
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب