محمد حمزہ
تعارف
میں حافظِ قرآن، عالمِ دین اور مفتی ہوں۔ الحمد للہ دعوت، تدریس، خطابت اور افتاء کے شعبوں سے وابستہ ہوں۔ آن لائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے قرآنِ کریم، تجوید اور بنیادی اسلامی علوم کی تعلیم دیتا ہوں۔ جامع مسجد حسن بن ثابت میں خطیبِ جمعہ ہوں، جبکہ جامعۃ التخصص فی العلوم الاسلامیہ کے شعبۂ افتاء میں ایک سال خدمات انجام دے چکا ہوں۔ میری کوشش قرآن و سنت کی مستند تعلیمات کو آسان اور مؤثر انداز میں عام کرنا ہے۔
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
⭐ مہارتیں
💼 تجربہ
مجموعی: 1 سالمیں حافظِ قرآن، عالمِ دین اور مفتی ہوں۔ الحمد للہ دعوت، تدریس، خطابت اور افتاء کے شعبوں سے وابستہ ہوں۔ آن لائن قرآن اکیڈمی کے ذریعے قرآنِ کریم، تجوید اور بنیادی اسلامی علوم کی تعلیم دیتا ہوں۔ جامع مسجد حسن بن ثابت میں خطیبِ جمعہ ہوں، جبکہ جامعۃ التخصص فی العلوم الاسلامیہ کے شعبۂ افتاء میں ایک سال خدمات انجام دے چکا ہوں۔ میری کوشش قرآن و سنت کی مستند تعلیمات کو آسان اور مؤثر انداز میں عام کرنا ہے۔
🌐 زبانیں
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔