محمد بلال

محمد بلال

خطیب
راولپنڈی، Islamabad Capital Territory / 27 سال
Pakistani
05 Jul 2026

تعارف

میرا نام محمد بلال ہے۔ میں حافظِ قرآن، عالمِ دین اور متخصص فی الفقہ ہوں۔ قرآنِ کریم کی تدریس، دینی تعلیم، خطابت اور آن لائن ٹیچنگ کا تجربہ رکھتا ہوں۔ اردو، عربی اور بنیادی انگریزی میں مؤثر انداز سے گفتگو کر سکتا ہوں۔ کمپیوٹر کے بنیادی استعمال کے ساتھ ساتھ Microsoft Word، اردو و عربی ٹائپنگ اور CapCut پر ویڈیو ایڈیٹنگ سے بھی واقف ہوں۔ نئی چیزیں سیکھنے میں دلچسپی رکھتا ہوں اور اپنی ذمہ داریوں کو سنجیدگی سے انجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔

PDF
11 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مفتی
تخصص
مدرسہ: جامعہ عربیہ اسلامیہ
سالِ فراغت: 2024
اساتذہ: شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی خلیل احمد صاحب، شیخ الحدیث حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ تجوید عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر ویڈیو ایڈیٹنگ مائیکروسافٹ آفس کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 0 ماہ
امام اور قاری
جامعہ مسجد مکی
📍 راولپنڈی

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 40,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب