محمد اویس

محمد اویس

خطیب
Mansehra، Khyber Pakhtunkhwa / 32 سال
Pakistani
05 Jul 2026

تعارف

میرا نام محمد اویس ہے۔ الحمدللہ میں ایک آن لائن قرآن و اسلامیات ٹیچر اور امام و خطیب ہوں۔ کئی سالوں سے قرآنِ کریم کی تعلیم، تجوید، ناظرہ، حفظ، بنیادی اسلامی تعلیمات، نماز، دعائیں، مسنون اذکار اور اخلاقی تربیت کے میدان میں خدمات انجام دے رہا ہوں۔ میں بچوں، نوجوانوں اور بڑوں کو انفرادی اور آن لائن کلاسز کے ذریعے قرآنِ کریم درست تجوید کے ساتھ پڑھاتا ہوں، نیز دینی مسائل، اسلامی آداب اور بنیادی عقائد کی تعلیم بھی فراہم کرتا ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر طالب علم کی عمر، استعداد اور ضرورت کے مطابق آسان، مؤثر اور خوشگوار انداز میں تعلیم دی جائے تاکہ وہ دینِ اسلام کو صحیح طور پر سمجھ سکے اور اپنی عملی زندگی میں اس پر عمل کر سکے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے قرآنِ کریم سیکھنا چاہتے ہیں، تجوید بہتر بنانا چاہتے ہیں، یا اسلامی تعلیمات حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، تو آپ مجھ سے آن لائن رابطہ کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ خلوص، محنت اور ذمہ داری کے ساتھ آپ کی رہنمائی اور تعلیم کا اہتمام کیا جائے گا.

PDF
7 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مدرسہ: مدسہ زکریا
سالِ فراغت: 2016
اساتذہ: مولانا غلام مصطفٰی صاحب مولانا شفیق الرحمان نعمانی صاحب

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ تجوید درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ فوٹوگرافی کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 4 سال
امام و خطیب + مہتمم
جامع مسجد صدیق اکبر عثمان آباد (لیراں) ایبٹ آباد
📍 یو سی نمل مجہوہاں May 2022 — تاحال (4 سال 3 ماہ)

آنلائن دینی خدمات سرانجام دینا چاہتا ہوں

🌐 زبانیں

اردو عربی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 40,000 - 200,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب