محمد
تعارف
میرا نام محمد ہے، میں نے حفاظ سے درس نظامی تک جامعۃ الرشید سے تعلیم حاصل کی ہیں، حفظ 2013 میں مکمل کرنے کے بعد سے اپنے تعلیمی سلسلہ جاری رکھا عصری تعلیم انٹر ہے، اپنی ڈیجیٹل سکلز کو 2019 سے تقریبا اسٹارٹ کیا ہے۔ الحمد للہ بندہ اردو عربک ااور انگلش ڈیزائننگ میں مہارت رکھتا ہے جو کہ ہمارے مدارس کی ضرورت بھی ہے اور اس فیلڈ میں اچھے کام کرنے والے حضرات بہت کم ہیں، اس سلسلہ میں میرے استاد سب سے پہلے میرے والد صاحب ہیں جو کلی گرافی اور ڈیزائینگ میں 25-30 کا تجربہ رکھتا ہیں اس کے علاؤہ سوشل میڈیا مینٹور بہت رہے ہیں خصوصا GFX Mentor and Umeesh مزید بھی ۔
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
⭐ مہارتیں
💼 تجربہ
مجموعی: 4 سالوائٹ لیبل ای کامرس اسٹور میں ڈیزائیننگ اور ویڈٰیو ایڈیٹنگ کی خدمات انجام دی ہیں، جس میں پراڈکٹ کے لیے کریٹیو ویڈیو تیار کی ۔ تھوڑا بہت شوٹ بھی کیا ۔
3-4 بار پروجیکٹ بیس پوسٹ بنائی ہیں اس کلائینٹ کے لیے اس میں 3-4 برانڈ شامل تھے۔
فراغت کے بعد سے اب تک میڈٰیا ہاؤس میں اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہوں پلس عربک کا پورا چینل بندے کے ذمہ ہے جس میں ایڈٰٹنگ ڈیزائینگ اور پروڈکشن آئیڈیاز بھی شامل ہیں ۔
🌐 زبانیں
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔