مفتی پروفیسر محمد مسعود جمیل نقشبندی

مفتی پروفیسر محمد مسعود جمیل نقشبندی

مفتی
Mandi Bahauddin، Punjab / 32 سال
Pakistani
04 Jul 2026

تعارف

السلام علیکم! میرا نام پروفیسر مفتی محمد مسعود جمیل گجر ہے۔ الحمدللہ گزشتہ 8 سال سے اسلامیات، ترجمۂ قرآن، علومِ قرآن، علومِ حدیث، سیرتِ نبوی ﷺ اور اخلاقیات کی تدریس و تربیت سے وابستہ ہوں۔ میری تعلیمی قابلیت میں ایم فل اسلامیات، ایم اے اسلامیات، درسِ نظامی (عالم)، تخصص فی الفقہ (مفتی کورس) اور بی ایڈ شامل ہیں۔ میں کالج، اکیڈمی اور آن لائن پلیٹ فارمز پر بطور لیکچرر، اسلامی اسکالر، ٹیچر ٹرینر، ٹیوٹر اور خطیب خدمات انجام دے چکا ہوں۔ میری تدریس کا مقصد صرف نصابی تعلیم نہیں بلکہ طلبہ کی علمی، اخلاقی، فکری اور عملی تربیت بھی ہے تاکہ وہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق باکردار اور معاشرے کے مفید افراد بن سکیں۔

PDF
5 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
عالم
مفتی
تخصص
مدرسہ: جامعہ علمیہ لاہور
سالِ فراغت: 2023
اساتذہ: ڈاکٹر مفتی کریم خان ، مفتی افضل نعیمی مفتی جمیل احمد صدیقی

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر گرافک ڈیزائننگ فوٹوگرافی سوشل میڈیا مینیجمنٹ مائیکروسافٹ آفس ڈیٹا انٹری کنٹینٹ رائٹنگ یوٹیوب مینیجمنٹ کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 8 سال
لیکچرر و صدر شعبہ اسلامیات
سپیریئر کالج اینڈ یونیورسٹی
📍 منڈی بہاؤ الدین Aug 2018 — تاحال (8 سال)

تدریس، شعبہ امتحانات، ایونٹ مینجمنٹ

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 70,000 - 100,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب