ھدایت الرحمٰن

ھدایت الرحمٰن

قاری
لاہور رائونڈ / 32 سال
Pakistani
04 Jul 2026

تعارف

نام ہدایت الرحمن تعلق چترال سے ہے دارالعلوم کراچی میری فراغت ہے تجوید اورقراءات عشرہ بھی وہیں سے پڑی ہے اور حفظ چترال سے کیا ہے اور میٹرک پاس ہے

PDF
10 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
قاری
عالم
مدرسہ: دارالعلوم کراچی
سالِ فراغت: 2023
اساتذہ: شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالیٰ

مہارتیں

امامت جمعہ خطبہ نکاح حفظ ناظرہ تجوید بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر سوشل میڈیا مینیجمنٹ

💼 تجربہ

مجموعی: 3 سال
شعبہ تجوید
مدرسہ الصادق
📍 رائیونڈ Jul 2023 — تاحال (3 سال 1 ماہ)

فراغت کے بعد گاؤں میں ہی حفظ کے کلاس پڑھا رہے ہوتے ہیں اس کے بعد پشاور میں ایک سال حفظ کی کلاس پڑھایا اور اور یہ دوسرا سال ہے یہاں مدرسہ صادق نے شعبہ تجوید میں اپنا خدمات انجام دے رہا ہوں اللہ تعالی قبول فرمائے امین

🌐 زبانیں

اردو

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ کم از کم 40,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب