بنت اقبال

بنت اقبال

عربی مدرس
Lahore، Punjab / 31 سال
Pakistani
06 Jul 2026

تعارف

میں "بنت اقبال" ہوں۔ میں نے عربی زبان و ادب میں ایم اے کیا ہے، نیز الھدیٰ انٹرنیشنل اور قرآن اکیڈمی (انجمن خدام القرآن) سے قرآن، تفسیر، تجوید اور دیگر دینی علوم کی باقاعدہ تعلیم حاصل کی ہے۔ تدریس کے شعبے میں مجھے 6 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔ گزشتہ 5 سال سے الھدیٰ انٹرنیشنل میں تجوید القرآن، ترجمۂ قرآن، تفسیرِ قرآن اور عربی گرامر کی تدریس سے وابستہ ہوں۔ اس کے علاوہ گزشتہ 6 سال سے انہی مضامین کی آن لائن تدریس بھی کر رہی ہوں، جہاں مختلف عمر اور مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو مؤثر اور آسان انداز میں تعلیم فراہم کی ہے۔(الحمدلله) میں بالخصوص آن لائن تدریس میں دلچسپی رکھتی ہوں، تاہم اگر لاہور میں مناسب معاوضے کے ساتھ کوئی موزوں موقع میسر ہو تو فل ٹائم آن سائٹ ذمہ داریاں بھی بخوشی انجام دے سکتی ہوں۔

PDF
22 ویوز

رابطہ کریں

1 بار رابطہ کیا گیا

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

قاری
تخصص
مدرسہ: الہدی انٹرنیشنل، اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
سالِ فراغت: 2025
اساتذہ: مطیع الرحمٰن، عائشہ خالد، سیمی سعید، صباحت شفیق، انعام الحق قریشی، عامر سہیل، وغیرھم۔۔۔

مہارتیں

ناظرہ تجوید عربی تدریس آن لائن تدریس گرافک ڈیزائننگ ویڈیو ایڈیٹنگ مائیکروسافٹ آفس کنٹینٹ رائٹنگ کینوا ڈیزائن

💼 تجربہ

مجموعی: 10 سال
تجوید، قرآن ترجمہ و تفسیر، اور عربی تدریس
الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن۔
📍 لاہور Jun 2021 — Feb 2026 (4 سال 8 ماہ)

الہدی انٹرنیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن میں 5 سال سے تجوید، مکمل قرآن کا ترجمہ اور تفسیر، اور عربی پڑھاتی رہی ہوں۔

ٹیچر (تجوید القرآن، قرآن ترجمہ و تفسیر، اور عربی زبان)
Palace of Islam
📍 آن لائن Jul 2020 — تاحال (6 سال 1 ماہ)

🌐 زبانیں

اردو عربی پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 50,000 - 100,000 روپے
رہائش کی ضرورت نہیں
دستیابی
فل ٹائم پارٹ ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب