انعام خان
مفتی
09 Jul 2026
Tank، Khyber Pakhtunkhwa
/ 31 سال
Pakistani
09 Jul 2026
Tank، Khyber Pakhtunkhwa
(Pakistani)
عمر: 31 سال
تعارف
میرا نام انعام خان ہے، میٹرک اپنے علاقے میں پاس کی ، اس کے بعد درس نظامی کے لیے جامعہ امدادیہ فیصل آباد گیا، خامسہ تک وہاں پڑھا، پھر وہاں سے دار العلوم کراچی گیا، دورہ حدیث کے بعد تخصص فی الافتاء جامعہ امدادیہ فیصل آباد میں کیا، تخصص کے بعد ایک سال کی تدریس اسلام آباد میں کی، پھر گھریلو ضروریات کی وجہ سے علاقے میں آگیا ۔۔ یہاں تدریس کے ساتھ ساتھ بی ایس جاری ہے الحمدللہ ۔
4
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
عالم
✓
مفتی
✓
تخصص
مدرسہ:
جامعہ دارالعلوم کراچی
سالِ فراغت:
2020
اساتذہ:
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ ۔شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ، مفتی محمود اشرف عثمانی صاحب رحمہ اللہ، مفتی زبیر اشرف عثمانی صاحب ،۔مفتی ڈاکٹر عمران اشرف عثمانی صاحب،مفتی مفتی زاہد صاحب جامعہ امدادیہ فیصل آباد،۔مفتی عالمگیر صاحب جامعہ امدادیہ فیصل آباد ۔
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
تجہیز و تکفین
حفظ
ناظرہ
عربی تدریس
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
تراویح
دعا و ذکر
گرافک ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
فوٹوگرافی
سوشل میڈیا مینیجمنٹ
مائیکروسافٹ آفس
ڈیٹا انٹری
💼 تجربہ
مجموعی: 4 سالمفتی دارالافتاء ومدرس
مدرسہ مفتاح العلوم سپین جامع مسجد ٹانک شہر
📍 ٹانک
Jul 2022 —
تاحال
(4 سال 1 ماہ)
ابھی بھی وہاں مفتی اور مدرس ہوں۔
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پشتو
پنجابی
سرائیکی
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
40,000 - 60,000 روپے
رہائش کی ضرورت
جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب