ابوسفیان
قاری
02 Jul 2026
Tunsah shareef، Punjab
/ 19 سال
Pakistani
02 Jul 2026
Tunsah shareef، Punjab
(Pakistani)
عمر: 19 سال
تعارف
میں ایک ذمہ دار، محنتی اور ایماندار شخص ہوں۔ وقت کی پابندی اور دی گئی ذمہ داری کو بہترین انداز میں پورا کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ نئی چیزیں سیکھنے کا شوق رکھتا ہوں اور خود کو مسلسل بہتر بنانے پر یقین رکھتا ہوں۔ ٹیم کے ساتھ خوش اخلاقی سے کام کرنا جانتا ہوں اور ہر کام دیانت داری، لگن اور مثبت سوچ کے ساتھ انجام دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرا مقصد اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ادارے کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنا ہے۔
10
ویوز
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
✓
قاری
✓
عالم
مدرسہ:
جامعہ خیرالمدارس ملتان
سالِ فراغت:
2026
اساتذہ:
مولانا پیر عابد مدنی مولانا شمشاد احمد صاحب ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان قاری حنیف جالندھری دامت برکاتہم العالیہ
⭐ مہارتیں
امامت
خطابت
جمعہ خطبہ
نکاح
حفظ
ناظرہ
تجوید
عربی تدریس
درس نظامی
بچوں کی تعلیم
آن لائن تدریس
تراویح
💼 تجربہ
مجموعی: 0 ماہنہیں
نہیں ہے
📍 نہیں
Jul 2026 —
Jul 2026
(کم از کم 1 ماہ)
🌐 زبانیں
اردو
عربی
سرائیکی
رابطہ کریں
1 بار رابطہ کیا گیا
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
متوقع تنخواہ
20,000 - 45,000 روپے
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
پارٹ ٹائم
رمضان
تراویح
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب