Abubakar Zahid
حافظ قرآن
02 Jul 2026
Karachi، Sindh
/ 16 سال
Pakistani
02 Jul 2026
Karachi، Sindh
(Pakistani)
عمر: 16 سال
تعارف
السلام علیکم! میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر، گرافک ڈیزائنر اور ویڈیو ایڈیٹر ہوں۔ میں ہر عمر کے طلبہ و طالبات کو آن لائن قرآنِ کریم کی ناظرہ، تجوید اور بنیادی اسلامی تعلیمات پڑھاتا ہوں۔ بہنوں اور طالبات کے لیے ایک مستند خاتون قرآن ٹیچر بھی دستیاب ہیں، تاکہ وہ پردے اور اطمینان کے ساتھ قرآن کی تعلیم حاصل کر سکیں۔ تعلیمِ قرآن کے ساتھ ساتھ میں پیشہ ورانہ گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ اور سوشل میڈیا مینجمنٹ کی خدمات بھی فراہم کرتا ہوں۔
26
ویوز
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
📖 دینی تعلیم
✓
حافظ قرآن
مدرسہ:
Jamia nadwa tul ilm
اساتذہ:
Qari Zafar sahab
⭐ مہارتیں
آن لائن تدریس
گرافک ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈیٹنگ
یوٹیوب مینیجمنٹ
🌐 زبانیں
اردو
عربی
پشتو
انگلش
رابطہ کریں
براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔
ملازمت کی ترجیح
رہائش کی ضرورت
نہیں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب