Abdul wahab

Abdul wahab

خطیب
Hasilpur، Punjab / 30 سال
Pakistani
09 Jul 2026

تعارف

میرا نام عبدالوہاب ہے اور میں ایک کالج میں پروفیسر ہوں ایک جگہ خطابت بھی ہے آنلائن تعلیم کے حوالے سے دلچسپی ہے

PDF
8 ویوز

رابطہ کریں

براہ کرم اس شخص سے براہ راست رابطہ کریں۔
اہلِ خدمت کوئی ذمہ داری نہیں لیتا۔

📖 دینی تعلیم

حافظ قرآن
عالم
مدرسہ: جامعہ اشرفیہ لاہور
سالِ فراغت: 2024
اساتذہ: مولانا فضل الرحیم اشرفی

مہارتیں

امامت خطابت جمعہ خطبہ نکاح تجہیز و تکفین حفظ ناظرہ عربی تدریس درس نظامی بچوں کی تعلیم آن لائن تدریس تراویح دعا و ذکر ویڈیو ایڈیٹنگ فوٹوگرافی یوٹیوب مینیجمنٹ

💼 تجربہ

مجموعی: 2 سال
خطیب
جامع مسجد عائشہ
📍 حاصل پور Jul 2024 — تاحال (2 سال 1 ماہ)

دو سال سے خطیب ہوں اللہ کا شکر ہے

🌐 زبانیں

اردو پنجابی انگلش

ملازمت کی ترجیح

متوقع تنخواہ 40,000 - 50,000 روپے
رہائش کی ضرورت جی ہاں
دستیابی
فل ٹائم
🇵🇰 پاکستان بھر میں دستیاب