🏛️
دینی ادارہ قاری کوئی بھی درخواست دے سکتا ہے

اساتذہ برائے حفظ،ناظرہ اور قاعدہ

Noor Academy
Karachi، Sindh 101 ویوز پوسٹ کی گئی: 1 month ago

نوکری کی تفصیل

شہر کراچی کے مختلف علاقوں اور مختلف اوقات کیلئے انفرادی کلاس(ٹیوشن) کیلئے اساتذہ مطلوب رہتے ہیں۔

شرائط و ضوابط

پڑھانے کا کچھ نا کچھ تجربہ ضرور ہو

مطلوبہ مہارتیں

حفظ ناظرہ تجوید عربی تدریس بچوں کی تعلیم

مطلوبہ دینی اہلیت

حافظ قاری عالم

معاوضہ اور سہولیات

تنخواہ 5,000 — 60,000 روپے

یہ آسامی شیئر کریں

← تمام آسامیاں